پی ایچ اے نے مری روڈ کو رنگ برنگے پھولوں سے سجا دیا

  پی ایچ اے نے مری روڈ کو رنگ  برنگے پھولوں سے سجا دیا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے مری روڈ کیساتھ گرین بیلٹس کو موسم کی مناسبت سے رنگ برنگے پھولوں سے آراستہ کر دیا جس سے مری روڈ کی خوبصورتی کئی گنا بڑھ گئی ہے ۔

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے مری روڈ کیساتھ گرین بیلٹس کو موسم کی مناسبت سے رنگ برنگے پھولوں سے آراستہ کر دیا جس سے مری روڈ کی خوبصورتی کئی گنا بڑھ گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں