سجاد احمد عباسی جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

 سجاد احمد عباسی جماعت اسلامی صوبہ  پنجاب کے میڈیا ایڈوائزر مقرر

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے ) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے صوبائی نظم کی مشاورت سے سجاد احمد عباسی کو جماعت اسلامی صوبہ پنجاب شمالی کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔

سجاد احمد عباسی ایم فل سکالر ہیں اوراس سے قبل وہ جماعت اسلامی اسلام آباد کے میڈیا کو آرڈینیٹر بعد ازاں سیکرٹری اطلاعات سمیت مختلف سطح کی ذمہ داریوں پر فائز رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں