حکمرانوں کی شاہ خرچیاں عوام کے دکھ درد میں مزید اضافہ کر رہے وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم

حکمرانوں کی شاہ خرچیاں عوام کے  دکھ درد میں مزید اضافہ کر رہے  وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین علامہ سید احمد اقبال رضوی نے کہا وفاقی حکومت کا بجلی۔۔۔

 گیس کی قیمتوں میں اضافہ، کاربن لیوی اور ڈیبٹ سروس سرچارجز جیسے عوام دشمن فیصلے غریب عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہوں گے ، حکمرانوں کی شاہ خرچیاں، پروٹوکول، سرکاری جہاز، قافلے اور پرتعیش محلات عوام کے دکھ درد میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا مجلس وحدت مسلمین پاکستان ان ظالمانہ اقدامات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے ، قرضے لے کر ان کا بوجھ صرف غریب عوام پر ڈالنا اور اپنی تجوریاں بھرتے رہنا کھلی بددیانتی اور سنگدلی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں