شہری کو قتل کرنے والا گرفتار

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)وارث خان پولیس نے سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا، ملزم کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور راہگیر خاتون زخمی ہو گئی تھی۔
وارث خان پولیس نے سابقہ رنجش پر شہری کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا، ملزم کی فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق اور راہگیر خاتون زخمی ہو گئی تھی۔