پشاور، پرانی دشمنی پر نوجوان قتل

پشاور، پرانی دشمنی پر نوجوان قتل

پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے خزانہ ناردرن بائی پاس کے قریب نوجوان جواد خان کو سابقہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

ملزمان نور محمد اور صدام پسران محمد اقبال نے فائرنگ کرکے جواد ولد زرین کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہو گئے ،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں