یوم عاشور، صفائی انتظامات مکمل

 یوم عاشور، صفائی انتظامات مکمل

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے آج یوم عاشور پر راولپنڈی ڈویژن بھر میں صفائی کے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں۔

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے آج یوم عاشور پر راولپنڈی ڈویژن بھر میں صفائی کے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں۔ مکینیکل سویپنگ، پریشر واشنگ، چونے کا چھڑکاؤ اور سپرے کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں