کامسٹیک میں صحت کے حوالے سے ورکشاپ

 کامسٹیک میں صحت کے  حوالے سے ورکشاپ

اسلام آباد(نامہ نگار) کامسٹیک، انسٹیٹیوٹ آف انوویشن لیڈرشپ برائے ادویات اور ہیلتھ ریسرچ ایڈوائزری بورڈ کے۔۔۔

 اشتراک سے ایک روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کامسٹیک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چو دھری نے کہا کہ کامسٹیک صحت کے شعبے میں متعدد اہم اقدامات کر رہا ہے جن میں ویکسین کی تیاری، انفیکشنز کے انسداد، بائیو انفارمیٹکس اور مصنوعی ذہانت کا طبی میدان میں استعمال شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں