اے سی کو ٹلی ستیاں کی کھلی کچہری

اے سی کو ٹلی ستیاں کی کھلی کچہری

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر مری کی ہدایت پر کوٹلی ستیاں میں ریونیو سے متعلق مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں لوگوں نے انتقالات کا اجرا،درستگی ریکارڈ اور دیگر ریونیو معاملات سے متعلق درخواستیں پیش کیں۔ اے سی کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ثنا رام چند نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کو حل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں