ایچ ای سی میں ’’ پاکستان ڈیجیٹل لیپ ‘‘ کے عنوان سے تقریب

 ایچ ای سی میں ’’ پاکستان ڈیجیٹل لیپ ‘‘ کے عنوان سے تقریب

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)ایچ ای سی کے زیر اہتمام ’’پاکستان ڈیجیٹل لیپ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں جدید ترین ٹیکنالوجیز کو متعارف کروا دیا گیا۔

 بتایا گیا ڈیٹا سینٹرز، کلاؤڈ سروسز، لرننگ مینجمنٹ سسٹم، نیٹ ورک سکیورٹی ،سمارٹ سکولز اور دیگر سلوشنز کو 25 پبلک سیکٹر اداروں میں متعارف کروا جا چکاہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں