پاک سری لنکا ون ڈے میچ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

پاک سری لنکا ون ڈے میچ، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

5500اہلکار سکیورٹی، 350سے زائد ٹریفک افسر ڈیوٹی پر مامور، سی پی او

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ون ڈے میچ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کیے گئے۔ سی پی او سید کہنا تھا کہ کے 5500سے زائد افسران سکیورٹی فرائض، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کیلئے 350سے زائد ٹریفک افسران فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ روف ٹاپ پر سنائپرز تعینات کئے گئے ہیں،سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے جس کیلئے الگ کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، تھانوں کی موبائلز، ایلیٹ اور ڈولفن سکواڈ سٹیڈیم کے اطراف گشت کر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں