ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن منایا گیا

 ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن منایا گیا

مری(نمائندہ دنیا)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ریسکیو 1122 مری کے زیر اہتمام روڈ ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کا عالمی دن منایا گیا۔۔۔

اس موقع پر سیمینار کا انعقادبھی کیاگیامہم ریسکیو 1122 مری موٹر وے پولیس سٹی ٹریفک پولیس اور سول سوسائٹی کے تعاون سے ریسکیو سٹیشنزتعلیمی اداروں سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر روڈ سیفٹی آگاہی مہم اور سیمینار منعقد کیے گئے۔ شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر روڈ سیفٹی سے متعلق اہم پیغامات درج تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں