ستھرا پنجاب پروگرام ،راولپنڈی میں سرگرمیاں جاری

ستھرا پنجاب پروگرام ،راولپنڈی  میں سرگرمیاں جاری

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے۔۔۔

 سموگ کے خاتمے ، شہر میں صفائی کی بہتری اور بین الاقوامی کرکٹ ایونٹس کے لیے خصوصی انتظامات کے تحت گرینڈ صفائی آپریشن میں سڑکوں کی واشنگ، مینوئل سوئیپنگ، ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن، ویسٹ لفٹنگ، ڈرین ڈی سلٹنگ، سڑکوں اور گلیوں سے مٹی کی سکریپنگ اور پانی کا چھڑکاؤ سمیت دیگر سرگرمیاں دن رات جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں