ڈاکٹر اقبال چودھری کو شہید حکیم محمد سعید ہائی اچیومنٹ ایوارڈعطا

 ڈاکٹر اقبال چودھری کو شہید حکیم  محمد سعید ہائی اچیومنٹ ایوارڈعطا

اسلام آباد(نامہ نگار)او آئی سی کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں ہمدرد شہید حکیم محمد سعید ہائی اچیومنٹ ایوارڈ 2025 دیا گیا۔

او آئی سی کامسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں ہمدرد شہید حکیم محمد سعید ہائی اچیومنٹ ایوارڈ 2025 دیا گیا۔ ایوارڈ کی تقریب گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ جہاں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور چیئرپرسن ہمدرد پاکستان سعدیہ راشد نے انہیں یہ اعزاز پیش کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں