معذوروں کے عالمی دن پرنجی ادارے میں تقریب
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)معذوروں کے عالمی دن پرنجی انسٹی ٹیوٹ میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف اداروں کے نمائندوں، معذور افراد، بچوں کے والدین، سماجی کارکنوں اور دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
معذوروں کے عالمی دن پرنجی انسٹی ٹیوٹ میں تقریب منعقد ہوئی جس میں مختلف اداروں کے نمائندوں، معذور افراد، بچوں کے والدین، سماجی کارکنوں اور دانشوروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، سلطان حسن اور ڈاکٹر سعدیہ نے کہا معذور افراد کسی رعایت کے محتاج نہیں بلکہ مواقع کے حق دار ہیں۔