پتنگ سپلائر گرفتار، 6ہزار سے زائد پتنگیں اور سامان برآمد
راولپنڈی(این این آئی)رتہ امرال پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک پتنگ سپلائر کو گرفتار کر کے 6ہزار سے زائد پتنگیں، ڈور اور پتنگیں تیار کرنے والا سامان برآمد ہوا۔
پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔