راولپنڈی ،4افراد گرفتار منشیات ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی ،4افراد گرفتار منشیات ،اسلحہ برآمد

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی پولیس نے منشیات اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لے لیا۔

 پولیس نے تھانہ سول لائنز، تھانہ صادق آباد اور تھانہ ویسٹریج کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے 4لیٹر شراب اور ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں