سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام 37ویں سالانہ تقریب

سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی راولپنڈی کے  زیر اہتمام 37ویں سالانہ تقریب

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام 37ویں سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

ممبر کنٹونمنٹ بورڈحاجی ظفر ، رانا فرید ، سابق چیف کمشنر پیرزادہ طارق شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ ایک مضبوط اور باخبر معاشرہ ہی سماجی مسائل کا پائیدار حل پیش کر سکتا ہے ۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں