کہوٹہ، 2منشیات سپلائر گرفتار، 4کلو سے زائد چرس برآمد

کہوٹہ، 2منشیات سپلائر گرفتار، 4کلو سے زائد چرس برآمد

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ کہوٹہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے دو سپلائرز کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار افراد کے قبضے سے 4 کلو سے زائد چرس برآمد کی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں