انتقال پرملال
بھارہ کہو(نمائندہ دنیا)معروف سیاسی شخصیت، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی اور سابق جنرل کونسلر چوہدری عبدالرحمن مختصر علالت کے بعد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔۔۔
نمازِ جنازہ جیلانی گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں سابق وزیرِاعلیٰ و سابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب ، کرنل (ر) الیاس، راجہ مستنصر ممتاز سمیت اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔