ڈھڈیال کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

 ڈھڈیال کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ  دے دیا گیا،نوٹیفکیشن جاری

ڈھڈیال (نمائندہ دنیا ) ممبر مرکزی مجلسِ ن لیگ اور رکنِ قومی اسمبلی میجر (ر) طاہر اقبال کی خصوصی کاوشوں سے ڈھڈیال کو ٹاؤن کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا۔

اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ عوامی حلقوں نے طاہر اقبال کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں بھی وہ اسی جذبے کے ساتھ علاقے کی تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کا سفر جاری رکھیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں