چکوال ،گوشت کی قیمتوں کی نگرانی سرکاری نرخوں پر فروخت کی ہدایت
چکوال (نمائندہ دنیا) چکوال میں گوشت کی قیمتوں کی نگرانی، دکانداروں کو سرکاری نرخوں پر فروخت کرنے۔۔۔
کی ہدایت کی ہے ،پیرا فورس کی ٹیم نے شہر بھر میں گوشت کی قیمتوں کا معائنہ کیا،جس کے دوران دکانداروں کو حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں پر گوشت فروخت کرنے کی سخت ہدایت کی گئی۔ پیرا فورس کے حکام نے دکانداروں پر زور دیا کہ وہ قیمتوں کی پابندی کریں تاکہ عوامی فائدہ ہو سکے ۔