موٹرسائیکل لفٹر پکڑلیا

موٹرسائیکل لفٹر پکڑلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس مددگار 15 شاہ لطیف ٹاؤن نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو بمعہ چوری شدہ موٹر سائیکل کے گرفتار کر لیا،پولیس کے پہنچنے سے قبل ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا ۔

پولیس مددگار 15 شاہ لطیف ٹاؤن نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو بمعہ چوری شدہ موٹر سائیکل کے گرفتار کر لیا،پولیس کے پہنچنے سے قبل ملزم کا دوسرا ساتھی فرار ہوگیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں