افواج سے یکجہتی کی ریلی
کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی میں مسلح افواج اور ان کے حالیہ آپریشن ’’غضب للحق‘‘سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی کی قیادت وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے کی۔

سے اہم مضامین پڑھیئے