کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 16افراد گرفتار
راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پولیس کی کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں ۔۔
، دوران سرچ آپریشن کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 16 افراد گرفتار کر لیا ۔ کارروائیاں تھانہ سٹی، گنجمنڈی، رتہ امرال، بنی اورصدر واہ کے علاقوں میں کی گئیں ۔