شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ،آئی جی

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ،آئی جی

شہرکے امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائیگی ،خطاب

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصررضوی نے آپریشنز اور انویسٹی گیشن کے حوالے سے اجلاس ہوا ، آئی جی کو امن وعامہ کے سلسلہ میں اٹھائے گئے سکیورٹی اقدامات کے بارے میں بریف کیا، آئی جی نے اسلام آباد پولیس کے شہریوں کی سہولت کیلئے کئے گئے اقدامات، کمیونٹی پولیسنگ کے انیشییٹوز اور تھانہ جات میں شہریوں کیلئے بہترین سروسز کے حوالے سے مشاورت کی ، انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کسی بھی عناصر کو شہرکے امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے تمام تر ضروری اقدامات بروئے کار لائے گی، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں