جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں ،ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں تیز کی  جائیں ،ایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی

راولپنڈی ( خبر نگار)ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ، کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں۔

مشکوک اور غیر قانونی سرگرمیوں پر خصوصی نظر رکھیں،کوائف کرایہ داری کے اندراج کو زیرو ٹارلینس پر یقینی بنایا جائے ، ہوٹلز اور سرائے خانوں میں چھپے مشکوک افراد کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں