راولپنڈی،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 43 افراد گرفتار
راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔
، 39 مقدمات درج کرکے 43 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ نصیرآباد، ویسٹریج،واہ کینٹ، کینٹ، ائیرپورٹ، صدر بیرونی، دھمیال، چونترہ،کہوٹہ، جاتلی اور کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں ۔