عوامی تحریک نجات پارٹی کے نام سے ایک او ر سیاسی جماعت بن گئی

عوامی تحریک نجات پارٹی کے نام  سے ایک او ر سیاسی جماعت بن گئی

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) غریب اور پسے ہوئے طبقات کو انصاف فراہم کرنے کے لیے عوامی تحریک نجات پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھ دی گئی۔ ۔۔

ان خیالات کا اظہار تحریک نجات پارٹی کے سربراہ فاروق یاسر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب تلہ گنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام کے استحصال کے خاتمہ کیلئے میدان میں آئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں