تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام در س عرفان القرآن کا شیڈول جاری

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام  در س عرفان القرآن کا شیڈول جاری

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تحریک منہاج القرآن نے رمضان المبارک میں جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں درس عرفان القرآن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔۔۔

چاروں صوبوں میں سینکڑوں مقامات پر منہاج القرآن علماء کونسل، تحریک منہاج القرآن کی نظامت دعوت کے سکالرز خاندانی استحکام میں زوجین کا کردار، علم دین انسان کی حقیقی ضرورت، فلاح دارین کا راز، اخلاق نبوی اور عصر حاضر کے تقاضے و دیگر اہم موضوعات پر نماز فجر کے بعد درس قرآن دیں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں