پریم یونین صحت مند سرگومیوں کے فروغ کیلئے کوشاں، اشتیاق عرفان

پریم یونین صحت مند سرگومیوں کے  فروغ کیلئے کوشاں، اشتیاق عرفان

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ریلوے پریم یونین کے ڈویژنل صدر اشتیاق عرفان نے کہا ہے کہ پریم یونین صحت مند سرگومیوں کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔۔۔

 کھیلوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رکھیں گے، دیگر گیمز کیلئے مکمل تیاری کرکے ٹیمیں لاہور بھیجیں گے، مسلم الیون کو ٹورنامنٹ جیتنے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انشاء اللہ آئندہ بھی پی سی ایل کروائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں