اسلام آباد میں سرچ آپریشنز ،86مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد میں سرچ آپریشنز ،86مشکوک افراد تھانے منتقل

1340افراد،614گھروں،21دکانوں،428موٹر سائیکلز،137گاڑیوں کی چیکنگ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آبادپولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران 8گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 1340افراد، 614گھروں اور ہوٹلز، 21دکانوں سمیت 428موٹرسائیکلز اور 137گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جبکہ 20غیر ملکیوں سمیت 86مشکوک افراد اور 25موٹرسائیکلوں کو جانچ پڑتال کیلئے متعلقہ تھانوں میں منتقل بھی کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں