نوشہرہ، فوڈ سیفٹی کی کارروائی 30مردہ مرغیاں برآمد، دکان سیل

نوشہرہ، فوڈ سیفٹی کی کارروائی  30مردہ مرغیاں برآمد، دکان سیل

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ میں فوڈ سیفٹی ٹیم کی حکیم آباد اور گردونواح میں کارروائیاں، فوڈ سیفٹی کے مطابق نوشہرہ کینٹ حکیم آباد کی مشہور دکان پر چھاپہ۔۔۔

 30مردہ مرغیاں برآمد ہونے پر دکان سیل، بھاری جرمانہ عائد اور بہتری نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں