سی ڈی اے، شعبہ مارکیٹ اینڈ روڈ مینٹی نینس کے درجنوں ملازمین کی ترقی

سی ڈی اے، شعبہ مارکیٹ اینڈ روڈ مینٹی  نینس کے درجنوں ملازمین کی ترقی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے کے شعبہ مارکیٹ اینڈ روڈ مینٹی نینس کے درجنوں ملازمین کی ترقی کے ۔۔۔۔

آرڈرز جاری کر دیئے گئے۔ اس سلسلے میں پروموشن لیٹرز کی تقسیم کی تقریب مرکزی یونین آفس میں ہوئی۔ جس میں چودھری یٰسین نے ترقی پانے والے ملازمین میں پروموشن لیٹرز تقسیم کیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں