نوشہرہ ،جرگہ کے سربراہ کو فائرنگ کے کے قتل کر دیا گیا
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ جلوزئی ناراض بھابھی کو منانے کے لیے جانے والے جرگہ کے سربراہ کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتاردیا گیا۔
قبائلی رہنما منور آفریری کی نعش کھیتوں کے قریب سے چھنی ملی۔ مقتول کی بیوہ مریم بی بی کے مطابق مقتول راضی نامہ کے لیے شکیل آفریدی اور دیگر فریقین کے گھر گیاہواتھا۔ تھانہ نوشہرہ میں تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔