5ملزم گرفتار،82لٹر شراب برآمد
راولپنڈی (خبر نگار) گنجمنڈی پولیس نے 5افراد کو حراست میں لے کر 66لٹر ،مندرہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 10، ریس کورس پولیس نے لے کر 6 لٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔
گنجمنڈی پولیس نے 5افراد کو حراست میں لے کر 66لٹر ،مندرہ پولیس نے ایک فرد کوحراست میں لے کر 10، ریس کورس پولیس نے لے کر 6 لٹر شراب برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ۔