ٹرینوں پرچھاپے ، 121مسافر بغیر 121مسافر پکڑے گئے
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) ڈی سی او ریلوے عبداللہ ارشد کا سیالکوٹ ایکسپریس اور علامہ اقبال ایکسپریس ٹرینوں پر چھاپہ،121بغیر ٹکٹ مسافر پکڑ لیے۔۔۔
سرپرائز چیکنگ کے دوران بلا ٹکٹ مسافروں سے موقع پر 49ہزار 530روپے وصول۔ وصول کی گئی رقم خزانے میں جمع کرادی گئی۔ کمرشل انسپکٹر فیصل نذیر کے علاوہ ٹکٹ چیکنگ سکواڈ بھی ڈی سی او ریلوے عبداللہ ارشد کے ہمراہ موجود تھا۔