منشیات فروشی،غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 20ملزمان گرفتار

 منشیات فروشی،غیر قانونی اسلحہ  رکھنے میں ملوث 20ملزمان گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 20ملزمان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 2,740گرام چرس، 1,451 گرام آئس ،570 گرام ہیروئن،208 بوتلیں شراب،دو رائفلیں ،دو کلاشنکوف اور مختلف بور کے پانچ عدد پستول معہ ایمونیشن برآمد کرلئے ۔گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔ جبکہ مجرمان اشتہا ری اور عدالتی مفرروان کی گرفتاری کیلئے چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران 16مجرمان کی گرفتاری عمل میں لا ئی گئی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں