تلہ گنگ، کرنٹ لگنے پر 28سالہ نوجوان جاں بحق
چکوال (آئی این پی) تحصیل تلہ گنگ کے علاقے محلہ کھرل، میال میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 28سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سلیم (عمر 28سال) کے نام سے ہوئی جو کہ گاؤں میال تلہ گنگ کا رہائشی تھا۔
تحصیل تلہ گنگ کے علاقے محلہ کھرل، میال میں بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 28سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت سلیم (عمر 28سال) کے نام سے ہوئی جو کہ گاؤں میال تلہ گنگ کا رہائشی تھا۔