پنڈدادنخان،یومِ تشکر بنیانِ مرصوص کے سلسلہ میں جلسہ
کھیوڑہ(نمائندہ دنیا )پنڈدادنخان کے علاقہ گولپور کے سابق چیئرمین یونین کونسل ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ کی جانب سے ڈیرہ چیئرمین چوران میں یومِ تشکر بنیانِ مرصوص کے سلسلہ میں بڑاعظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا۔۔۔
پنڈدادنخان کے علاقہ گولپور کے سابق چیئرمین یونین کونسل ڈاکٹر نصیر احمد کھنڈوعہ کی جانب سے ڈیرہ چیئرمین چوران میں یومِ تشکر بنیانِ مرصوص کے سلسلہ میں بڑاعظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں ممبر قومی اسمبلی فرخ الطاف نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی ،انہوں نے کوٹ کچا اور چوران روڈ کا افتتاح بھی کیا۔