نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق

نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ڈوب کر جاں بحق

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا )پنڈدادنخان کے علاقہ منڈاھڑ گاؤں احمد آباد کے قریب دریائے جہلم میں 24 سالہ نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔۔۔

، ریسکیو اہلکاروں نے ڈیڈ باڈی کو ڈوبنے کی اطلاع کے مقام سے تقریباً 400 میٹر دور سے برآمد کر لیا، ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ ،جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عبدالشکور کے نام سے ہوئی جس کا تعلق اپر چترال، گلگت بلتستان سے تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں