وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کا 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ

وزیر مملکت خزانہ بلال اظہر کیانی کا 10  محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے 10محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ کیا۔۔۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور ڈی پی او جہلم شفیق احمد بھی موجود تھے ۔ وزیر مملکت نے جلوس کے روٹ، سکیورٹی، مانیٹرنگ، صفائی ستھرائی اور عزاداروں کی سہولت کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ سیف سٹی کیمروں، کنٹرول روم، سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، حساس مقامات کی نگرانی اور اداروں کے درمیان رابطہ کاری کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں