پشاور میں کسٹم اہلکار قتل، ملزم گرفتار

پشاور میں کسٹم اہلکار قتل، ملزم گرفتار

پشاور(این این آئی)پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزموں کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا ،ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل نے کہا کہ سنیچر آئس کا عادی تھا، مقتول کو چار گولیاں لگی تھیں۔

پشاور میں کسٹم اہلکار کو قتل کردیا گیا، پولیس نے ملزموں کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا ،ایس پی کینٹ محمد جنید کھرل نے کہا کہ سنیچر آئس کا عادی تھا، مقتول کو چار گولیاں لگی تھیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں