خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ریونیو واسٹیٹ طارق محمود آریانی کی ’’ٹیکا‘‘ کی کنٹری ہیڈ سے ملاقات

 خیبر پختونخوا کے وزیر برائے  ریونیو واسٹیٹ طارق محمود آریانی  کی ’’ٹیکا‘‘ کی کنٹری ہیڈ سے ملاقات

مردان(بیورورپورٹ)خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر برائے ریونیو واسٹیٹ طارق محمود آریانی نے اسلام آباد میں ترکی کے ادارے ٹیکا کی کنٹری ہیڈ صالحہ تناہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ضلع مردان میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔صالحہ تناہ نے تعلیم، صحت اور صاف پانی کی فراہمی سے متعلق منصوبوں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...