شہری پر تشدد کرنیوالا اشتہاری گرفتار

 شہری پر تشدد کرنیوالا اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لین دین کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو تشدد کرکے زخمی کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری ستمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔

پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لین دین کے تنازعہ پر ساتھیوں کے ہمراہ شہری کو تشدد کرکے زخمی کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کرلیا، اشتہاری ستمبر 2025 سے پولیس کو مطلوب تھا۔ پیرودھائی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...