وزیر اعظم کی طرف سے وزرا کی تعیناتی غیر آئینی ،فاروق حیدر

وزیر اعظم کی طرف سے وزرا کی تعیناتی غیر آئینی ،فاروق حیدر

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن فاروق حیدر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں اس وقت جو نظام چل رہا ہے۔۔۔

 اس نے اقتدار کی منتقلی میں مدد کرنی ہے بجائے اس کے وہ بعض ایسے فیصلے کرے جن کا ان کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے محکمہ سروسز کی جانب سے وزیراعظم کی ہدایت پر جو نوٹیفکیشن آئین کی سیکشن 15/2 کی سب سیکشن 2 کے تحت جاری کیا گیا یہ آئین اور خلاف ضابطہ ہے ،اس وقت جو کابینہ کے اراکین ہیں ان کو توسیع نہیں دی جاسکتی   آئین کی غلط تشریح کرکہ دو وزیر مقرر کیے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...