موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم، ایک جاں بحق

موٹر سائیکل رکشہ میں تصادم، ایک جاں بحق

ڈھڈیال( نمائندہ دنیا ) سانگ کلاں لنک روڈ پر تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے ۔۔۔

جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 27 سالہ محمد مسکین شدید چوٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چکوال کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور ڈیڈ باڈی کو دیہی مرکز صحت ڈھڈیال منتقل کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...