ڈی آئی جی کی زیر صدارت اجلاس ،انتظامی معاملات کا جائزہ

ڈی آئی جی کی زیر صدارت اجلاس ،انتظامی معاملات کا جائزہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہیڈکوارٹرز محمد جواد طارق کی زیرِ صدارت سینئر پولیس افسران کے۔۔۔

 ساتھ ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد پولیس کے پولیسنگ کے مختلف امور، انتظامی معاملات اور مختلف شعبہ جات میں جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران متعلقہ افسران نے اپنے اپنے شعبہ جات کی مجموعی کارکردگی، جاری اقدامات، پیش رفت اور مختلف امور سے متعلق ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز کو تفصیلی بریفنگ دی۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...