مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام دفاعِ وطن طلبہ ریلی
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد کے زیرِ اہتمام دفاعِ وطن طلبہ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
جس کا مقصد طلبہ و نوجوانوں میں حب الوطنی، قومی یکجہتی، دفاعِ وطن ، اور شہداء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا ۔ ،ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حیدر معاویہ نے کہا کہ 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments