یوم دفاع پاکستان، روشن اور مضبوط دفاعی تاریخ، حنیف مغل
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک شاد باد ڈاکٹر حنیف مغل نے کہا ہے کہ یوم دفاع پاکستان کا فخر ہے 6ستمبر کا واقعہ ہمارے روشن اور مضبوط دفاعی تاریخ ہے جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
دفاع پاکستان کے ساتھ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر کام کرنے کے لیے صرف جذبے نہیں بلکہ عملی طور پر جدوجہد کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پاکستان تحریک شاد باد کے زیر اہتمام یوم دفاع کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments