دو سال میں 6 لاکھ 80 ہزار سے زائد آن لائن ڈرائیونگ لائسنس جاری
کراچی(آئی این پی)سندھ میں 24 اکتوبر 2024 کو شروع ہوئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس سسٹم کو 2 سال مکمل ہوگئے ۔
ڈی آئی جی ٹریننگ اینڈ لائسنس سندھ یونس چانڈیو نے بتایا کہ سندھ بھر میں 2 سال کے دوران آن لائن سسٹم میں 947318 یوزر رجسٹرڈ ہوئے ، شہریوں نے گھروں پر بیٹھ کو 680522 آن لائن ڈرائیونگ لائسنس خود جاری کیے ۔یونس چانڈیو کے مطابق 601059 شہریوں نے از خود آن لائن لرنر ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرا کیا، 57432 شہریوں نے اپنے ڈرائیونگ لائسنسز کی خود تجدید کیَ
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments